Stay updated with breaking news from Fouad ch punjab. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.
وزیر اطلاعات سندھ سید ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری پنجاب کا وزیراعلیٰ بننا چاہتے ہیں اور وہ زرداری صاحب کے خلاف بات کرکے اپنی نوکری پکی کر رہے ہیں۔ ....
فواد چوہدری نے کوئی پارٹی نہیں چھوڑی جس کی کرائے کی ترجمانی نہ کی ہو، پیپلزپارٹی فواد چوہدری سندھ کی نگرانی کے خواب دیکھنا بند کریں، رہنما پیپلزپارٹی ۔ فوٹو:فائل کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ملک کوئی پارٹی نہیں چھوڑی جس کی کرائے کی ترجمانی نہ کی ہو۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مُرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے جو ملک اور عوام کی حالت کی ہے وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، آپ کی نااہل حکومت نے حقیقت میں عوام کی چینخیں نکلوا دی ہیں، اور یہ ناا� ....