کراچی(ایجنسیاں)وزیراطلاعات سندھ سید ناصرحسین شاہ نے کہاکہ وفاق وزیراعلیٰ سندھ کے خلاف سازشیں کررہاہے ‘ہمیں سب معلوم ہے جبکہ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹرمرتضی وہاب کا.
فواد چوہدری نے کوئی پارٹی نہیں چھوڑی جس کی کرائے کی ترجمانی نہ کی ہو، پیپلزپارٹی
فواد چوہدری سندھ کی نگرانی کے خواب دیکھنا بند کریں، رہنما پیپلزپارٹی ۔ فوٹو:فائل
کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ملک کوئی پارٹی نہیں چھوڑی جس کی کرائے کی ترجمانی نہ کی ہو۔
وزیراطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مُرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے جو ملک اور عوام کی حالت کی ہے وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، آپ کی نااہل حکومت نے حقیقت میں عوام کی چینخیں نکلوا دی ہیں، اور یہ نااہل حکوم