comparemela.com

Latest Breaking News On - Ang newspaper - Page 1 : comparemela.com

سوات، سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کی مدد سے غیر قانونی ہوٹلز تعمیر ہوئے

مختلف سیاسی جماعتوں اور بیوروکریسی کی ملی بھگت کے ساتھ سوات میں دریا کے کنارے اور دریا میں قائم کی جانے والی بیشتر عمارتیں بشمول بڑے کثیر المنزلہ ہوٹلز ریور پروٹیکشن ایکٹ 2014ء کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تعمیر کیے گئے ہیں۔

گندم کی قیمت ملکی تاریخ میں آل ٹائم ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد پاکستان میں گندم کی قیمت نے 75سالہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ 14ستمبر 2022ء کو اوپن مارکیٹ میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک بھر میں گندم کی.

مودی، شہباز کی ثمرقند میں علیحدہ ملاقات خارج از امکان نہیں، ذرائع بھارتی دفتر خارجہ

لاہوربھارت نے ازبکستان کے شہر ثمرقند میں آج سے شروع ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہ کانفرنس میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور بھارتی وزیراعظم کے درمیان.

وفاقی تعلیمی اداروں کے مسائل جلد حل کریں گے، رانا تنویر حسین

اسلام آباد وفاقی وزیر تعلیم و پروفیشنل ٹریننگ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت شعبہ تعلیم میں خصوصی دلچسپی رکھتی ہے ۔ وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں کے مسائل جلد.

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.