comparemela.com

Latest Breaking News On - Karachi as city her - Page 1 : comparemela.com

وزیراعلیٰ سندھ کٹھ پتلی ہیں، ڈوریں زرداری خاندان کے پاس ہیں، فواد چوہدری - Pakistan

فیصلہ سازی کا اختیار وزیراعلیٰ یا سندھ اسمبلی کے پاس نہیں بلکہ بلاول ہاؤس میں بیٹھے لوگوں کے پاس ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

آرٹیکل 140 کے تحت سندھ کو حق مل سکتا ہے ، فواد چوہدری

شیئر کریں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ہر 5 سال کے بعد ایک شخص کو ربر اسٹمپ کے طور پر سندھ کے وزیراعلیٰ ہاؤس میں بٹھا دیا جاتا ہے جس کی تاریں زرداری خاندان کے پاس ہوتی ہیں جو اسے کٹھ پتلی کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ اور صوبائی اسمبلی کی حیثیت محدود ہے، صوبے کے حوالے سے فیصلہ سازی کا اختیار وزیراعلیٰ یا سندھ اسمبلی کے پاس نہیں بلکہ سارا اختیار ان کے پاس ہے جو بلاول ہاؤس میں بیٹھتے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ گورنر راج کی آئین میں گنجائش نہیں، یہ جمہوری کام نہیں، سن

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.