Live Breaking News & Updates on Pakistan Floor Mills
Stay updated with breaking news from Pakistan floor mills. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.
اسلام آباد پاکستان میں گندم کی قیمت نے 75سالہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ 14ستمبر 2022ء کو اوپن مارکیٹ میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک بھر میں گندم کی. ....
فلور ملز مالکان کا مطالبات ماننے کیلئے 5 دن کا الٹی میٹم jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
اسلام آباد (حنیف خالد) پاکستان میں گندم کی قیمت میں ڈیڑھ سو روپے فی چالیس کلو گرام اضافہ ہو گیا۔ اسکی وجہ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے موجودہ صدر عاصم احمد رضا اور. ....
X پی ایف ایم اے بلوچستان برانچ کے سابق چیئرمین ظہور آغا کو گورنر بلوچستان مقرر کرنیکا فیصلہ خوش آئند ہے‘ سابق چیئرمین پنجاب برانچ افتخار مٹو کا وزیراعظم کے فیصلے کا خیرمقدم اسلام آباد (جنگ نیوز) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے سابق چیئرمین افتخار مٹو نے پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن بلوچستان کے سابق چیئرمین سید ظہور آغا کو صوبے کا جسٹس (ر) امان اللہ کی جگہ نیا گورنر مقرر کئے جانے کا خیرمقدم کیا ہے۔ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کے اس فیصلے کو سراہا ہے کہ انہوں نے بلوچستان کے سیاسی خانوادے کے چشم و چراغ اور معروف بزنس مین سید ظہور آغا ک ....
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کےسابق چیئرمین شیخ محمد شبیر انتقال کرگئے راولپنڈی ( جنگ نیوز) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی کے سابق صدر شیخ محمد شبیر طویل علالت کے بعد جمعہ کی صبح انتقال کرگئے۔ انہیں جمعہ کی سہ پہر اسلام آباد کے ایچ11 قبرستان میں ہزاروں دوست احباب کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں خیبرپختونخوا کے سابق گورنر و وزیراعلیٰ‘ وفاقی مشیر سردار مہتاب خان‘ سابق ایم این اے حنیف عباسی‘ سابق ایم پی اے راجہ حنیف‘ سابق تحصیل ناظم حامد نواز‘ سابق ضلع ناظم طارق کیانی‘ میئر راولپنڈی ....