X
پی ایف ایم اے بلوچستان برانچ کے سابق چیئرمین ظہور آغا کو گورنر بلوچستان مقرر کرنیکا فیصلہ خوش آئند ہے‘ سابق چیئرمین پنجاب برانچ افتخار مٹو کا وزیراعظم کے فیصلے کا خیرمقدم
اسلام آباد (جنگ نیوز) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے سابق چیئرمین افتخار مٹو نے پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن بلوچستان کے سابق چیئرمین سید ظہور آغا کو صوبے کا جسٹس (ر) امان اللہ کی جگہ نیا گورنر مقرر کئے جانے کا خیرمقدم کیا ہے۔ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کے اس فیصلے کو سراہا ہے کہ انہوں نے بلوچستان کے سیاسی خانوادے کے چشم و چراغ اور معروف بزنس مین سید ظہور آغا کو صوب