Page 5 - தொக் ரத்த News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana
Stay updated with breaking news from தொக் ரத்த. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.
Top News In தொக் ரத்த Today - Breaking & Trending Today
X اسلحے کے زور پر لوٹنے اور چوری کی پے درپے وارداتیں، شہری قیمتی اشیاء سے ہاتھ دھو بیٹھے راولپنڈی، اسلام آباد (سٹاف رپورٹر،خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں شہری 3گاڑیوں 21موٹرسائیکلوں ،طلائی زیورات، موبائل فونز اورنقدی جبکہ وفاقی دارالحکومت میں شہری ایک کار، تین موٹر سائیکلوں، نقدی، زیورات ،موبائل فون و دیگر سامان سے محروم ہو گئے ۔تھانہ پیرودھائی کے علاقہ میں چیمہ پلازہ کے قریب دو نامعلوم افرادگن پوائنٹ پرمحمدجمیل سے موٹر سائیکل نمبر آرآئی ایم 09-1623چھین کرلے گئے،تھانہ وارث خان کے علاقہ چاہ سلطان میں عبدالسلام کی بیکری میں ت ....
قبضہ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن ،10کنال اراضی واگزار کرا لی گئی اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) سی ڈی اے نے ڈھوک جیلانی موضع ملپور میں رات گئے قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے 10کنال اراضی واگزار کرالی ۔ سی ڈی اے انتظامیہ کی ہدایت پر ادارہ کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ضلعی انتظامیہ اور اسلام آباد پولیس کی معاونت سے اسلام آباد کے نواحی علاقے ڈھوک جیلانی موضع ملپور میں رات گئے غیر قانونی قبضےکی اطلاع پر کارروائی عمل میں لائی۔ اطلاعات کے مطابق کچھ عرصہ سے قبضہ مافیا نے سرکاری اراضی پر کاشت کاری کی غرض سے ہل چلایا ہوا تھا تاکہ کاشت کاری کی آڑ میں سرکاری ....
ڈینگی کیخلاف جد و جہد میں سر کا ری محکمے روابط بہتر بنائیں، کمشنر راولپنڈی راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) کمشنرراولپنڈی ڈو یژن سید گلزار حسین شاہ نے کہا ہے کہ ڈینگی کے خلاف جد و جہد میں سر کا ری محکمے روابط بہتر بنائیں۔ کیبنٹ کمیٹی برائے ڈینگی کو بر یفنگ دیتے ہوئے اور کمشنر آفس میں ڈینگی کے ہفتہ وارانہ اجلاس میں انہوں نے کہا کہ ضلع راولپنڈی کی تین یو نین کو نسلوں ڈھوک منگٹال، پیر و دھائی اور واہ میں بر یٹیو انڈ کس تین سے زیادہ ہوا جہاں فوری طور پر ضروری کاروائی عمل میں لاتے ہوئے سو یپنگ سرو یلئینس، آگاہی مہم، واٹر سپلائی کی بہتری اور سینی ٹیشن سے متعل ....
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) جڑواں شہروں کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں تین افرادجاں بحق ہوگئے ۔ تھانہ لوہی بھیر کے علاقہ میں پنجاب ٹریفک پولیس کے سب انسپکٹر کو زہر دے کر. ....
راولپنڈی میں خاتون ٹیچر سے بے دردی سے پرس چھیننے کی ویڈیو وائرل express.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from express.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.