شاہ دی ٹاہلیاں قبرستان میں اراضی پر قبضہ کیلئے چار دیواری کی تعمیر jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
Rawalpindi : Commissioner Rawalpindi Division Gulzar Hussain Shah on Thursday directed the Price Control magistrates to visit markets on daily basis so that the people could be provided relief and.
راولپنڈی میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح سوالیہ نشان بن گئی jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
راولپنڈی(خبر نگار خصوصی) مون سون بارشوں سے راولپنڈی میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر نالہ لئی اور سواں نالہ کے اطراف سے تجاوزات کے خاتمے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔ ایم پی اے چوہدری محمد عدنان نے نالہ لئی اور سواں نالہ کے اطراف قائم تجاوزات اور سرکاری زمین پر قبضے کے حوالے سے وزیر اعظم کو خط اور پنجاب اسمبلی میں قرارد پیش کی تھی جس پر وزیراعظم عمران خان اور وزیرا علیٰ پنجاب کی جانب سے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو مراسلہ جاری کیا گیا ہےجس میں نالہ لئی اور سواں نالہ کے اطراف کوٹھہ کلاں کے علاقوں سے سرکاری اراضی کو خالی کرانے کا حکم دیا گیا ہے ۔ چوہدری محمد عدنان
آر ڈبلیو ایم سی ضلعی انتظامیہ سے گاڑیاں واپس نہیں لے سکی
راولپنڈی (راحت منیر/اپنے رپورٹر سے) آڈٹ اعتراض اور بار بار یادہانی کے مراسلوں کے باوجود راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (آر ڈبلیو ایم سی) برسوں سے ضلعی انتظامیہ کے زیر استعمال گاڑیاں واپس نہیں لے سکی ہے۔ ادھر راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور ترک کمپنی البیراک کے درمیان سات سالہ معاہدہ 30نومبر کو ختم ہوگا۔ جبکہ گوجرخان میں نئی لینڈ فل سائٹ کیلئے خریدی جانے والی جگہ تاحال راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو ہینڈ اوور نہیں ہوئی ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق آر ڈبلیو ایم سی کی ایل ای1588،2015سے، ایل ای ایچ 4362۔