comparemela.com

Latest Breaking News On - Rawalpindi city - Page 10 : comparemela.com

گستاخی کی آڑ میں علماء کو بدنام کرنے میں ملوث گروہ گرفتار کیا جائے، مقررین دفاع علماء اہلحدیث سیمینار

X گستاخی کی آڑ میں علماء کو بدنام کرنے میں ملوث گروہ گرفتار کیا جائے، مقررین دفاع علماء اہلحدیث سیمینار راولپنڈی (اپنے رپوٹررسے) ہم اس ملک کے امن کی سلامتی اور حفاظت کیلئے جانیں قربان کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔لیکن ہم یہ کبھی برداشت نہیں کریں گے کہ ہمارے علماء کے سروں کی قیمتیں لگائی جائیں۔ اہل بیت و صحابہ کرامؓ کی گستاخی کی آڑ میں علماء کو بدنام کرنے میں ملوث گروہ کو گرفتار کیا جائے۔ علامہ ابتسام الہٰی ظہیر اور علامہ ہشام الٰہی ظہیر کے خلاف کسی قسم کا پروپیگنڈا برداشت نہیں کیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار علماء نےمرکزی جمعیت اہل حدیث راولپنڈی سٹی کے

راولپنڈی اور مری میں پارکنگ پلازے بنانے کی23 تجاویز پر غور

راولپنڈی اور مری میں پارکنگ پلازے بنانے کی23 تجاویز پر غور راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) ٹریفک مسائل کے حل کیلئے راولپنڈی اور مری میں پارکنگ پلازے بنانے کی23 تجاویز پر غور کیا جارہا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر (مری) کی جا نب سے مر ی کی7جگہوں اور اسسٹنٹ کمشنر(سٹی) راولپنڈی کی طرف سے16 جگہوں پر پا رکنگ پلا زے بنا نے کی تجا ویز دی گئی ہیں۔اس بات کا اعلان کمشنر سید گلزار حسین شاہ کی زیرصدارت کمشنر آفس راولپنڈی میں تر قیا تی سکیموں کے پیشر فت پر ہفتہ وارانہ جا ئزہ اجلاس میں کیاگیا۔کمشنر نے مری اور راولپنڈی میں پیش کی گئی پارکنگ پلازوں کی تجاویز پرہدایت کی کہ ایسے پلا زے جن ک

پنجاب حکومت نےراولپنڈی کی خوبصورتی کیلئےٹاسک فورس قائم کردی

پنجاب حکومت نےراولپنڈی کی خوبصورتی کیلئےٹاسک فورس قائم کردی راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) پنجاب حکومت نےراولپنڈی کی خوبصورتی کے لیے ٹاسک فورس قائم کردی ،جس کا مقصد شہر کی خوبصورتی، تزئین ، تاریخی عمارت کی بحالی، صحتمند انہ سرگرمیوں کا فروغ اور سیاحت کے لیے شہر کو سرگرمیوں کا مرکز بنانا ہے ۔ اس بات کا اظہار کمشنر راولپنڈی سید گلزار حسین شاہ نے مشیر و ز یر اعلٰی پنجاب آصف محمود کیا نی کے ہمراہ گلو ر ئیس راولپنڈی کے اجلاس کی صدا رت کر تے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہما ری اولین تر جیح ہےکہ راولپنڈی شہر کی خوبصورتی اور تاریخی حیثیت کی بحالی سمیت تجاوزات کے خ

غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان

غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان راولپنڈی(خبر نگار خصوصی) راولپنڈی سٹی اور کینٹ کے علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور پانی کی شدید قلت کی وجہ سے شہریوں کی راتوں کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں ۔بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے مقامی سطح پر بجلی سے چلنے والے کارخانے بھی رک چکے ہیں۔ملک کے دیگر شہروں کی طرح راولپنڈی میں بھی غیر اعلانیہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ گھنٹوں تک جاری رہنے لگا ۔ بجلی کی شدید لوڈ شیڈنگ کے باعث راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں پانی کے ٹیوب ویل بھی بند پڑے رہے جس کی وجہ سے شہریوں کو پانی کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑا۔ اسلام آباد سے �

ملک بھر میں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا

ملک بھر میں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا
dailyaaj.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from dailyaaj.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.