راولپنڈی(نمائندہ جنگ) کمشنر راولپنڈی سید گلزار حسین شاہ نے عید الا لضحیٰ کے حو الے سے سکیورٹی و د یگر انتظا ما ت کے با رے میں ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا ہے کہ عید کے مو قع پر کورونا کے ساتھ ساتھ کا نگو وائرس سے بچنے کے لئے بھی اقدامات کر نا ہوں گے۔ عید کے حو الے سے صفائی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، راولپنڈی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے تمام عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ آر ڈ بلیو ایم سی کی جانب سے قربانی کے جانوروں کی آلائشو ں کو ڈالنے کے لئے اس بار چار لاکھ بائیو ڈ گر یڈ ایبل تھیلے بھی عوام میں تقسیم کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ صفا�
راولپنڈی( اپنے رپورٹرسے) ایسے تمام سرکاری ملازمین جو15 جولائی تک اپنا اور اپنے خاندان کا کورونا و یکسین کا سر ٹیفکیٹ اپنے محکمے کو جمع نہیں کروائیں گے ان کی تنخوا ہیں روک دی جائیں گی اور ڈسٹر کٹ اکاؤنٹ آفس ان کے اکاؤنٹ بلاک کر دے گا۔ نیز کورونا و یکسین نہ لگوا نے والے افراد کی سم بھی بلاک کر دی جائیں گی۔کمشنر سید گلزارحسین شاہ نے کہا کہ ڈیلٹا و یر ئینٹ کے 15کیسز ر پورٹ ہو چکے ہیں جوکہ خطرےکی گھنٹی ہےاس سلسلے میں تمام لوگوں کو ہدا یت کی جا تی ہے ایسے افراد جو ابھی تک کورونا و یکیسن نہیں لگو ا سکے وہ فوری طور پر یہ ویکسین لگوائیں ۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انت
راولپنڈی اور مری میں پارکنگ پلازے بنانے کی23 تجاویز پر غور
راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) ٹریفک مسائل کے حل کیلئے راولپنڈی اور مری میں پارکنگ پلازے بنانے کی23 تجاویز پر غور کیا جارہا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر (مری) کی جا نب سے مر ی کی7جگہوں اور اسسٹنٹ کمشنر(سٹی) راولپنڈی کی طرف سے16 جگہوں پر پا رکنگ پلا زے بنا نے کی تجا ویز دی گئی ہیں۔اس بات کا اعلان کمشنر سید گلزار حسین شاہ کی زیرصدارت کمشنر آفس راولپنڈی میں تر قیا تی سکیموں کے پیشر فت پر ہفتہ وارانہ جا ئزہ اجلاس میں کیاگیا۔کمشنر نے مری اور راولپنڈی میں پیش کی گئی پارکنگ پلازوں کی تجاویز پرہدایت کی کہ ایسے پلا زے جن ک
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) کمشنر راولپنڈی ڈو یژن سید گلزار حسین شاہ نے کہا ہے کہ ر یو نیو کے فیلڈ اورلینڈ ریکارڈ افسروں کو ہدا یت کی گئی ہے کہ ر یو نیو سروسز کی فراہمی میں غیر ضروری طوالت ہرگز بر دا شت نہیں کی جا ئے گی اور غفلت کے مرتکب عملے کیخلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔ محکمے ایسے ایس او پیز بنائیں کہ عوامی شکایات کو فوری ازا لہ ممکن ہو سکے نیز عوامی سر و سز کی ڈ یلیو ری کو آسان اور شفا ف بنا کر سا ئلین کو ر یلیف فراہم کیا جا سکے۔ تحصیل آفس را جہ بازار میں ر یو نیو عوامی خد مت کچہری میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام متعلقہ افسر اپنے فرا
اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ بیگم ثمینہ عارف علوی نے کہا ہے کہ ایک صحت مند عورت نہ صرف ایک صحت مند اور مکمل خاندان کی بنیاد ہے بلکہ پرعزم.