Rajar Mahmoud News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from Rajar mahmoud. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In Rajar Mahmoud Today - Breaking & Trending Today

پانی نہ ملنے پر پولیس کی انتقامی کارروائی کیخلاف واسا عملہ کا احتجاج


پانی نہ ملنے پر پولیس کی انتقامی کارروائی کیخلاف واسا عملہ کا احتجاج
راولپنڈی(خبر نگار خصوصی) واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی (واسا) کے ملازمین نے پانی نہ ملنے پر تھانہ بنی پولیس کی طرف سےمبینہ طور پر واسا کے ملازمین کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنانے کے خلاف ہڑتال کی دھمکی دےدی ۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز واسا کی جانب سے پانی نہ ملنے پر تھانہ بنی پولیس نے پمپنگ اسٹیشن سفید و کالی ٹینکی کے باہر ناکہ لگا کر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو بلا وجہ روکنا شروع کر دیا اور واسا ملازمین سے توہین آمیز رویہ اختیار کیا۔کارروائی کے دوران پولیس نے واسا کے ندیم نامی س ....

Rajar Mahmoud , Water Andy Sanitation ,

راولپنڈی میں رین ایمرجنسی، واسا ملازمین کی چھٹیاں منسوخ


راولپنڈی میں رین ایمرجنسی، واسا ملازمین کی چھٹیاں منسوخ
راولپنڈی(خبر نگار خصوصی)واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی (واسا) نے محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں سے متعلق پیشن گوئی پر رین ایمرجنسی نافذ کر کےملازمین کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی ہیں۔ منیجنگ ڈائریکٹر واسا راجہ شوکت محمود نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے ہمراہ نالہ لئی کا دورہ کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے واسا کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کیں۔ایم ڈی واسا نے کہا ہے کہ میں خود بھی فیلڈ میں رہوں گا ، کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئ ....

Rajar Mahmoud , Ren Emergency , Water Andy Sanitation , Commissioner Rawalpindi , ஆணையர் ர்யாவால்பீஂடீ ,

بارش کے بعد نکاسی آب کیلئے واسا کا فیلڈ سٹاف حرکت میں آگیا


بارش کے بعد نکاسی آب کیلئے واسا کا فیلڈ سٹاف حرکت میں آگیا
راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) راولپنڈی میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد شہر میں نکاسی آب کے لئے واٹر اینڈ سینی ٹیشن کا فیلڈ سٹاف حرکت میں آگیا۔ راولپنڈی کے علاقہ لیاقت باغ، کمیٹی چوک انڈر پاس، تیلی محلہ اور صادق آباد میں ہیوی مشینری کے ذریعے پانی کی نکاسی شروع کر دی گئی۔ منیجنگ ڈائریکٹر واسا راجہ شوکت محمود نے اپنے افسران کے ہمراہ نکاسی آب آپریشن کی نگرانی کی اور ماتحت فیلڈ سٹاف کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ بارش کے دوران نشیبی علاقوں میں ہیوی مشینری کے ساتھ موجود رہیں۔ راجہ شو� ....

Rajar Mahmoud , Committee Square , Water Andy Sanitation , France Start ,