comparemela.com

Latest Breaking News On - Mohammad minister khan - Page 1 : comparemela.com

ایل این جی ریفرنس : مفتاح اسماعیل کے وکیل کی نیب کے گواہ پر جرح مکمل

ایل این جی ریفرنس : مفتاح اسماعیل کے وکیل کی نیب کے گواہ پر جرح مکمل
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

متبادل توانائی بورڈ تعیناتی ریفرنس فردجرم کیلئے ملزمان کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانیکی ہدایت

X متبادل توانائی بورڈ تعیناتی ریفرنس فردجرم کیلئے ملزمان کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانیکی ہدایت اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیر اعظم شوکت عزیز وغیرہ کے خلاف متبادل توانائی بورڈ تعیناتی ریفرنس میں فردجرم کیلئے تمام ملزمان کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ ملزمان کی حاضری مکمل نہ ہونے ہر عدالت نے فردجرم کی کاروائی موخر کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی اور سماعت2 ستمبر تک کیلئے ملتوی کردی۔ اسلام آباد سے مزید

ورکرز ویلفیئر فنڈ میں خورد برد کیس ،فردجرم کیلئے تمام ملزمان کوپیشی کی ہدایت

اسلام آباد( خصوصی رپورٹ )احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق سیکرٹری قانون و انصاف افتخار رحیم کے خلاف ورکرز ویلفیئر فنڈ میں مبینہ خورد برد سے متعلق کیس میں فردجرم کیلئے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کوپیش ہونے کی ہدایت کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران پراسیکیوٹر نیب عثمان مسعود عدالت پیش ہوئے، عدالت نے ملزمان کی حاضری لگائی، اس موقع پر مرکزی ملزم افتخار رحیم و دیگر ملزمان عدالت میں پیش نہ ہوئےجس کے باعث فردجرم عائد نہ کی جاسکی۔ اسلام آباد سے مزید

ایل این جی ریفرنس میں سماعت کل تک ملتوی

ایل این جی ریفرنس میں سماعت کل تک ملتوی
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.