comparemela.com

Latest Breaking News On - Osman masood court - Page 1 : comparemela.com

ورکرز ویلفیئر فنڈ میں خورد برد کیس ،فردجرم کیلئے تمام ملزمان کوپیشی کی ہدایت

اسلام آباد( خصوصی رپورٹ )احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق سیکرٹری قانون و انصاف افتخار رحیم کے خلاف ورکرز ویلفیئر فنڈ میں مبینہ خورد برد سے متعلق کیس میں فردجرم کیلئے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کوپیش ہونے کی ہدایت کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران پراسیکیوٹر نیب عثمان مسعود عدالت پیش ہوئے، عدالت نے ملزمان کی حاضری لگائی، اس موقع پر مرکزی ملزم افتخار رحیم و دیگر ملزمان عدالت میں پیش نہ ہوئےجس کے باعث فردجرم عائد نہ کی جاسکی۔ اسلام آباد سے مزید

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.