comparemela.com


X
متبادل توانائی بورڈ تعیناتی ریفرنس فردجرم کیلئے ملزمان کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانیکی ہدایت
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیر اعظم شوکت عزیز وغیرہ کے خلاف متبادل توانائی بورڈ تعیناتی ریفرنس میں فردجرم کیلئے تمام ملزمان کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ ملزمان کی حاضری مکمل نہ ہونے ہر عدالت نے فردجرم کی کاروائی موخر کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی اور سماعت2 ستمبر تک کیلئے ملتوی کردی۔
اسلام آباد سے مزید

Related Keywords

Shaukat Aziz , , Mohammad Minister Khan , ஷௌுகத் அஜிஸ் ,

© 2024 Vimarsana

comparemela.com © 2020. All Rights Reserved.