اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی بھتیجی فاطمہ بھٹو نے مینارِ پاکستان میں خاتون ٹک ٹاکر سے دست درازی کے خوفناک واقعے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب پولیس سے ملزمان کی گرفتاری سے متعلق سوال کرلیا۔
مسلم لیگ نون کے رہنما و سینیٹر آصف کرمانی مینارِ پاکستان واقعے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سوال اُٹھایا ہے کہ ریاست مدینہ کے دعویدار وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کہاں ہیں؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے انکشاف کیا کہ اُن کے پاس ہمیشہ ایک قرآن موجود ہوتا ہے، جب شوٹ کے دوران وہ فارغ ہوتی ہیں تو قرآن کو تفصیل سے پڑھتی ہیں۔