comparemela.com

Latest Breaking News On - 9 muharram - Page 1 : comparemela.com

اسلام آباد، جلوس کیلئے ٹریفک کا متبادل پلان جاری

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ٹریفک پولیس کی جانب سے 9 محرم الحرام کے جلوس کے لیے ٹریفک کا متبادل پلان جاری کر دیا گیا ہے۔

کراچی: 9 محرم کا جلوس مقررہ راستوں پر رواں دواں

کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو گیا، جو اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا کھارادر میں امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان پر اختتام پزیر ہو گا۔

ملک کے مختلف شہروں میں جلوس اپنے اختتام کیجانب گامزن

ملک کے کئی شہروں میں 9ویں 9 محرم الحرام کے ماتمی مرکزی جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے اختتام پزیر ہوگئے ہیں۔

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.