comparemela.com

Page 10 - ர்து செய்தி News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

مینارِ پاکستان واقعہ تشویش ناک ہے، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کےصدر، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میناِر پاکستان میں خاتون اور اُن کے ساتھیوں کو سیکڑوں افراد نے ہراساں کیا، یہ تشویش ناک ہے کہ ہمارا معاشرہ کہاں جا رہا ہے۔

مینارِ پاکستان واقعہ: ایسی بیمار ذہنیت کے لوگوں کو سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے ، صنم جنگ

معروف پاکستانی میزبان و اداکارہ صنم جنگ نے مینارِ پاکستان میں خاتون ٹک ٹاکر سے دست درازی کے خوفناک واقعے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

پائلٹوں کی عالمی تنظیم کاPIA کے پائلٹس کی بہادری اور خدمات کا اعتراف

پائلٹوں کی عالمی تنظیم نے پی آئی اے کے پائلٹس او رعملے کی بہادری اور خدمات کے اعتراف میں پالپا کو خط لکھ دیا۔

لاہور، شبیہ ذوالجناح اور زیارت کا جلوس برآمد

صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے امام بارگاہ ریاض علی شاہ نکلسن روڈ سے شبیہ ذوالجناح اور زیارت کا جلوس برآمد ہوا۔

ہانیہ عامر نے کورونا ویکسین لگوالی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل نے عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر سے محفوظ رہنے کے لیے ویکسین لگوالی۔

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.