comparemela.com

Latest Breaking News On - ராஜா ரஷித் ஹபீஸ் - Page 1 : comparemela.com

مسیحی برادری کو درپیش مسائل کے حل کیلئے حکومتی کاوشیں جاری رہینگی، راشد حفیظ

مسیحی برادری کو درپیش مسائل کے حل کیلئے حکومتی کاوشیں جاری رہینگی، راشد حفیظ راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے) پنجاب کے وزیر خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم راجہ راشد حفیظ نے سینٹ جوزف کتھیڈرل بشپ ہائوس لالکڑتی میں مسیحی برادری کے پیشواآرچ بشپ ڈاکٹرجوزف ارشد سے ملاقات کی۔ بشپ ہائوس پہنچنے پر ڈاکٹر جوزف ارشد نے صوبائی وزیر کا استقبال کیا ۔اس موقع پر مسیحی برادری کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر گفتگو ہوئی ۔ راجہ راشد حفیظ نے کہا کہ ملک کی تعمیر و ترقی میں مسیحی برادری بھی دوسرے لوگوں کے ساتھ یکساں کردار ادا کر رہی ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت تمام اقلیت

شہریوں کا ذمہ دارانہ رویہ کورونا ودیگر امراض سے محفوظ رکھ سکتا ہے ، راشد حفیظ

شہریوں کا ذمہ دارانہ رویہ کورونا ودیگر امراض سے محفوظ رکھ سکتا ہے ، راشد حفیظ راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے) پنجاب کے وزیر خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم راجہ راشد حفیظ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ موسم برسات اور کورونا کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے احتیاط کریں اور عید قربان کے موقع پر شہر کی صفائی برقرار رکھنے میں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں ۔ شہریوں کا ذمہ دارانہ رویہ انہیں کورونا سمیت دیگر امراض سے محفوظ رکھ سکتا ہے ۔ انہوں نے یہ بات کھلی کچہری کے دوران کہی ۔ راشد حفیظ نے شہریوں سے ان کے اجتماعی و انفرادی مسائل سنے اور حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کیے ۔

کینٹ بورڈ الیکشن،پی ٹی آئی شمالی پنجاب کا نگران پارلیمانی بورڈ تشکیل ، نوٹیفکیشن جاری

کینٹ بورڈ الیکشن،پی ٹی آئی شمالی پنجاب کا نگران پارلیمانی بورڈ تشکیل ، نوٹیفکیشن جاری راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کے الیکشن کیلئے پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب نے نگران پارلیمانی بورڈ تشکیل دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ پنجاب کے وزیر خواندگی راجہ راشد حفیظ کو بورڈ کا ممبر مقرر کیا گیا ہے دیگر ممبران میں ایم این اے عامر محمود کیانی اور آصف محمود شامل ہیں ۔ راجہ راشد حفیظ نے کہا ہے کہ وہ الیکشن کے صاف و شفاف انعقاد کیلئے اپنی بہترین صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے ۔ صوبائی وزیر نے عوامی وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر

مون سون کے دوران نکاسی آب کا بہترین انتظام کیا جائے، عامر کیانی

راولپنڈی(نمائندہ جنگ) سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عامر کیانی کی زیر صدارت ضلعی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جمخانہ کلب راولپنڈی میں ہوا۔ ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت، مون سون میں نکاسی آب کو یقینی بنانے، امن و امان کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، رکن قومی اسمبلی راشد شفیق، صوبائی وزیر خواندگی راجہ راشد حفیظ، ڈپٹی کمشنر عامر عقیق، سی پی او راولپنڈی احسن یونس، اراکین صوبائی اسمبلی بشمول چوہدری عدنان، عمر بٹ، لطاسب ستی، سیمابیہ طاہر اور تمام محکموں کے افسران نے شرکت کی، اجلاس میں سالانہ ترقیاتی منصوبہ 22-2021 اور کمیو

ماہی گیروں اور انکے بچوں کو خواندہ بنانے کیلئےغیر رسمی کشتی لٹریسی سنٹرز کا آغاز

راولپنڈی (نمائندہ جنگ، اپنے رپورٹر سے ) صوبائی وزیر خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم راجہ راشد حفیظ نے کہا ہے کہ جہالت اور نا خواندگی کے خاتمے کیلئے حکومت پنجاب پورے وسائل کے ساتھ ہر اس جگہ پہنچ رہی ہے جہاں علم کی روشنی پھیلانے کی ضرورت ہے، جیلوں، اینٹوں کے بھٹوں، سرکاری پناہ گاہوں اور دور دراز پسماندہ علاقوں کے بعد اب حکومت پنجاب نے ماہی گیروں اور ان کے بچوں کو خواندہ بنانے کیلئے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دریائے سندھ پر کوٹ ادو تونسہ بیراج کے مقام پر غیر رسمی کشتی لٹریسی سنٹرز کا بھی آغاز کر دیا ہے، ایک تقریب کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے غیر رس�

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.