comparemela.com

Latest Breaking News On - Avatar war - Page 1 : comparemela.com

سیلاب متاثرین کے بجلی بل معاف، اطلاق اگست، ستمبر پر ہوگا، 22 لاکھ گھریلو،3 5 لاکھ کمرشل صارفین مستفید ہونگے، قرضہ ہمارا پیچھا کررہا ہے، وزیراعظم

اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقے صحبت پورمیں امدادی کاموں کو مزید تیزکرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب پرسیاست نہیں کرینگے، جس قدر ممکن ہے.

فیٹف کی 38 تجاویز پر عمل، پاکستان تعمیل کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان، فیٹف کی 40 میں سے 38 تجاویز پر عمل کر کے عملدرآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیاہے،فیٹف جائزہ ٹیم کی رپورٹ اکتوبر.

گستاخانہ مواد کی تشہیر کیخلاف عوامی شعور کیلئے میڈیا مہم چلائی جائے، لاہور ہائیکورٹ

راولپنڈیلاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نےسوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیرکے خلاف عوامی شعور اجاگر کرنے کیلئے پرنٹ و الیکٹرانک اور سوشل.

لندن فیصلہ، حکومت کو آگ لگی ہے، عمران کی نیند میں بھی آتا ہوں، شہباز شریف

لاہور(نمائندہ جنگ، ایجنسیاں ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب سے لندن کی عدالت کا فیصلہ آیا ہے حکومت کو آگ لگی ہوئی ہے او ربھڑکتے.

ماڈل کورٹس میں 155مقدمات کے فیصلے، قید، جرمانوں کی سزائیں

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ملک بھر کی ماڈل کورٹس نے 29ستمبر کو مجموعی طور پر 155 مقدمات کا فیصلہ کیا اور زیرسماعت کیسز میں 207 گواہوں کی شہادتیں قلمبند کیں، مانیٹرنگ سیل کی رپورٹ کے.

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.