کینٹ بورڈ الیکشن،پی ٹی آئی شمالی پنجاب کا نگران پارلیمانی بورڈ تشکیل ، نوٹیفکیشن جاری
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کے الیکشن کیلئے پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب نے نگران پارلیمانی بورڈ تشکیل دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ پنجاب کے وزیر خواندگی راجہ راشد حفیظ کو بورڈ کا ممبر مقرر کیا گیا ہے دیگر ممبران میں ایم این اے عامر محمود کیانی اور آصف محمود شامل ہیں ۔ راجہ راشد حفیظ نے کہا ہے کہ وہ الیکشن کے صاف و شفاف انعقاد کیلئے اپنی بہترین صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے ۔ صوبائی وزیر نے عوامی وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر