comparemela.com

Latest Breaking News On - خبریں - Page 13 : comparemela.com

سرکاری میڈیا پر طالبان کا کنٹرول، جنگجو خواتین اینکرز کو بھی انٹرویو دے رہے ہیں

طلوع ٹی وی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان میں بتایا کہ ان کی نیوز اینکر بہشتہ ارغند طالبان میڈیا ٹیم کے مولوی عبدالحق حماد سے کابل شہر اور گھر گھر تلاشی کے بارے میں ان کے تاثرات لے رہی ہیں۔

افغان فورسز کو فراہم کردہ امریکی اسلحہ طالبان کے ہاتھ لگنے کی اطلاعات

انسپکٹر جنرل فار افغانستان ری کنسٹرکشن کے دفتر کے مطابق امریکہ نے افغانستان کی تعمیرِ نو پر 145 ارب ڈالر سے زیادہ خرچ کیے۔ اس میں سے 83 ارب ڈالر فوج اور پولیس کی تشکیل پر صرف کیے گئے۔

افغانستان کی صورتِ حال پر بھارت کی خاموشی پر آوازیں اُٹھنے لگیں

بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ اُن کی ساری توجہ افغانستان میں پھنسے اپنے شہریوں کو نکالنے پر مرکوز ہے۔

طالبان جنگ جاری رکھنے کے لیے مالی وسائل کہاں سے حاصل کر رہے ہیں؟

اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق طالبان نے اپنے زیرِ تسلط علاقوں میں پائے جانے والے قدرتی وسائل سے بھی اضافی رقم حاصل کی ہے انہیں گزشتہ برس کان کنی سے 46 کروڑ ڈالرز سے زائد رقم حاصل ہوئی ہے۔

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.