comparemela.com

Page 14 - خبریں News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

اقوامِ متحدہ کے اداروں کا افغانستان میں امدادی کام جاری رکھنے کا عزم

 اقوامِ متحدہ کے انسانی امور کے معاون ادارے کے ترجمان جینز لیرک نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ اقوام متحدہ گزشتہ 70 برس سے بغیر کسی تعطل کے اپنا کام انجام دے رہا ہے اور اس کا اسٹاف ملک آج بھی میں موجود ہے۔

طالبان کا جنگ کے خاتمے کا اعلان، کابل ایئرپورٹ پر ملک چھوڑنے والوں کا رش

صدر بائیڈن کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ امریکہ کے چار صدرو افغانستان کی جنگ دیکھ چکے ہیں۔ میں یہ ذمہ داری پانچویں صدر کو منتقل نہیں کروں گا۔

طالبان کے کابل میں داخل ہونے کی اطلاعات، امریکی سفارتی عملے کا بذریعہ ہیلی کاپٹرز انخلا

افغان صدارتی محل کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کابل کے دور دراز علاقوں میں فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ ملک کی سلامتی اور دفاع کے لیے افواج بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہیں۔

افغانستان: خواتین کو بینکوں میں کام کرنے سے روکنے کے واقعات

بینک کے اکاؤنٹس ڈپارٹمنٹ میں کام کرنے والی 43 سالہ نور خاتیرہ نے 'رائٹرز' سے گفتگو میں بتایا کہ کام کی اجازت نہ دینا واقعی عجیب ہے۔ لیکن اب جو ہے وہ یہی ہے۔

بھارت اور پاکستان میں دوستی کی بات کتنی مشکل ہے؟

’پیس بلڈرز‘ کا کہنا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ انہوں نے بھی نئے طریقے ڈھونڈ لیے ہیں اور جہاں پہلے فیس بک اور ٹوئٹر جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا استعمال ہوتا تھا، وہیں اب زوم اور ویڈیو کانفرنس کے نئے ذرائع استعمال کر کے دونوں ممالک کے عوام کو ایک دوسرے کے قریب لا رہے ہیں۔

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.