comparemela.com

Latest Breaking News On - خبریں - Page 20 : comparemela.com

امریکہ انسانی حقوق کے نام پر ہماری صنعتی ترقی کے خلاف ہے: چین کا الزام

امریکہ نے ایغور مزدوروں سے جبری مشقت کے امکانات کے پیش نظر امریکہ کو سولر پینل میں استعمال ہونے والا سامان ایکسپورٹ کرنے والی کمپنی پر پابندی عائد کر دی، مزید پانچ کمپنیاں پابندیوں کی زد میں، چین کی وزارت خارجہ کی تنقید۔

صدر غنی کیا چاہیں گے؟ صدر بائیڈن کیا دے سکتے ہیں؟ آج اہم ملاقات

صدر غنی کیا چاہیں گے؟ صدر بائیڈن کیا دے سکتے ہیں؟ آج اہم ملاقات جون 25, 2021 share واشنگٹن ڈی سی   افغانستان کے صدر اشرف غنی اور قومی مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ جمعے کو صدر جو بائیڈن کے ساتھ واشنگٹن میں ملاقات کر رہے ہیں۔ یہ ملاقات ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب امریکہ اور نیٹو افواج افغانستان سے مکمل انخلا میں مصروف ہیں اور دوسری جانب طالبان کی طرف سے ملک کے مختلف اضلاع پر قبضے اور پیش قدمی کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکہ کے اندر، افغانستان سے انخلا کے فیصلے کے حق اور اس کی مخالفت میں تبصرے اور تجزے بھی جاری ہیں۔ صدر بائیڈن اور انخلا کے حامیوں کا موقف �

داعش کے پہلے اردو میگزین کا اجرا، کیا یہ اثر و نفوذ بڑھانے کی کوشش ہے؟

داعش کے پہلے اردو میگزین کا اجرا، کیا اثر و نفوذ بڑھانے کی کوشش ہے؟ جون 14, 2021 share کراچی   عالمی شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ (داعش) کی پاکستانی شاخ نے حال ہی میں اردو زبان میں ایک میگزین جاری کیا ہے جسے شدت پسند گروہ کا مقامی سطح پر پہلا مقامی اردو مطبوعہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ماہِ مئی کے اوائل میں داعش پاکستان کے پروپیگنڈہ مواد کو پھیلانے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے یلغار نامی اردو میگزین کو پی ڈی ایف فارمیٹ کی صورت میں تقسیم کیا گیا۔ سیکیورٹی امور کے ماہرین اور قانون نافذ کرنے والے افسران ایک جانب داعش پاکستان کے اردو زبان میں مجلے کے اجرا کے عمل کو

کینیڈا: نفرت پر مبنی حملے میں ہلاک ہونے والے پاکستانی خاندان کی تدفین

حملے میں زندہ بچ جانے والے نو سالہ بچے فائز سلمان کے بہتر مستقبل کے لیے چلائی جانے والی عطیہ مہم میں اب تک آٹھ لاکھ 50 ہزار سے زائد کینیڈین ڈالر جمع ہو چکے ہیں۔

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.