comparemela.com

Latest Breaking News On - Rdu newspaper - Page 2 : comparemela.com

مودی، شہباز کی ثمرقند میں علیحدہ ملاقات خارج از امکان نہیں، ذرائع بھارتی دفتر خارجہ

لاہوربھارت نے ازبکستان کے شہر ثمرقند میں آج سے شروع ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہ کانفرنس میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور بھارتی وزیراعظم کے درمیان.

وفاقی تعلیمی اداروں کے مسائل جلد حل کریں گے، رانا تنویر حسین

اسلام آباد وفاقی وزیر تعلیم و پروفیشنل ٹریننگ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت شعبہ تعلیم میں خصوصی دلچسپی رکھتی ہے ۔ وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں کے مسائل جلد.

سیلاب متاثرین کے بجلی بل معاف، اطلاق اگست، ستمبر پر ہوگا، 22 لاکھ گھریلو،3 5 لاکھ کمرشل صارفین مستفید ہونگے، قرضہ ہمارا پیچھا کررہا ہے، وزیراعظم

اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقے صحبت پورمیں امدادی کاموں کو مزید تیزکرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب پرسیاست نہیں کرینگے، جس قدر ممکن ہے.

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 28 ارب ڈالرز کے قرضے، گرانٹس جاری کر چکا

اسلام آباد ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 28 ارب ڈالرز کے قرضے، گرانٹس جاری کر چکا،پاکستان پر فیکٹ شیٹ میں اے ڈی بی نے انکشاف کیا کہ تعلیم کا حصہ 1.2فیصد، صحت کا 3.35 فیصد اور.

وفاقی حکومت کا ایم کیو ایم کے لاپتا کار کنوں کی لاشیں ملنے کی تحقیقات کا فیصلہ

کراچی وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم کے لاپتا کار کنوں کی لاشیں ملنے کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں ایم کیو ایم یقین دہانی کرائی ہے کہ ذمے داروں کے خلاف سخت کارروائی.

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.