اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں سیلابی صورتحال کیوں پیدا ہوئی؟ bbc.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from bbc.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
سی ڈی اے کی بس سروس دسمبر تک شروع ہو نیکا امکان
اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) وفاقی ترقیاتی ادارے کے چیئرمین عامر علی احمد کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں بورڈ ممبران نےچیئرمین کو اسلام آباد بس سروس منصوبے پر بریفنگ دی، منصوبے کو حتمی منظوری کے لئےوفاقی کابینہ کو بھجوایا جائے گا۔اسلام آباد کے شہریوں کو جدید اور معیاری سفری سہولیات فراہم کرنے کے لئے سی ڈی اے انتظامیہ اسلام آباد بس سروس کے نام سے منصوبے کو زیر غور لارہی ہے جس کو وفاقی کابینہ کی حتمی منظوری کے بعد شروع کردیا جائے گاابتدائی طور پر منصوبے میں 30 بسیں شامل کی جائیں گی، جنکی تعداد میں اضافہ
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) کی انتظامیہ نے اسلام آباد میں گزشتہ بارشوں کے دوران خراب ہونیوالی سٹریٹ لائٹس کو مرمت کرکے شاہراہوں، گلیوں اور محلوں میں بجلی کے نظام کو مکمل بحال کردیا ہے تاکہ شہریوں کو کسی بھی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ تر جمان سی ڈی اے کے مطا بق اس وقت شہر کی 85 فیصد سے زائد سٹریٹ لائٹس درست حالت میں اپنا کام کر رہی ہیں جبکہ باقی سٹریٹ لائٹس میں موجود معمولی نوعیت کے نقائص کو سی ڈی اے انتظامیہ تیزی سے دور کر رہی ہے۔ علاوہ ازیں کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے شعبہ سٹریٹ لائٹس نے اسلام آباد میں خراب سٹریٹ ل�
راول ڈیم چوک منصوبے پر کام کی رفتار تیز کردی گئی
اسلا م آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی ترقیاتی ادارے انتظامیہ کی جانب سے راول ڈیم چوک منصوبے پر کام کی رفتار تیز کردی گئی ہے۔ چیئرمین سی ڈی اے نے عوامی مشکلات کے پیش نظر منصوبہ دسمبر2022ء کی بجائے اکتوبر2021ء میں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ۔ منصوبے سے راول چوک پر ٹریفک مسائل حل ہوں گے،اور ٹریفک کی روانی ہو گی، راول چوک پر انڈر پاسز،فلائی اوورز کی تعمیر سے راول چوک، روات،فیض اباد،شہزاد ٹاؤن، بنی گالا، لہتراڑ روڈ جانے اور انے والے شہریوں کر سہولت مہیا ہو گی۔ راول ٹاؤن اور راول چوک انڈر دونوں پاسزز پربرابر تعمیری
جی 13میں پانی کا شدید بحران شہری مہنگے ٹینکر ڈلوانے پر مجبور jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.