اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) سی ڈی اے نے اسلام آباد میں سٹیٹ آف دی آرٹ بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ بس سروس شہر کے مضافاتی علاقوں کو مرکزی شہر سے ملائے گی ۔ سروس میٹرو.
سی ڈی اے کی بس سروس دسمبر تک شروع ہو نیکا امکان
اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) وفاقی ترقیاتی ادارے کے چیئرمین عامر علی احمد کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں بورڈ ممبران نےچیئرمین کو اسلام آباد بس سروس منصوبے پر بریفنگ دی، منصوبے کو حتمی منظوری کے لئےوفاقی کابینہ کو بھجوایا جائے گا۔اسلام آباد کے شہریوں کو جدید اور معیاری سفری سہولیات فراہم کرنے کے لئے سی ڈی اے انتظامیہ اسلام آباد بس سروس کے نام سے منصوبے کو زیر غور لارہی ہے جس کو وفاقی کابینہ کی حتمی منظوری کے بعد شروع کردیا جائے گاابتدائی طور پر منصوبے میں 30 بسیں شامل کی جائیں گی، جنکی تعداد میں اضافہ
سی ڈی اے کو اسلام آباد میٹرو بس پراجیکٹ ٹیک اوور کرنے کی ہدایت jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.