comparemela.com

Page 7 - Committee Square News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

آزاد کشمیر الیکشن، راولپنڈی پولیس کا فلیگ مارچ

آزاد کشمیر الیکشن، راولپنڈی پولیس کا فلیگ مارچ راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) آزادکشمیر الیکشن کےحوالے سے راولپنڈی پولیس نے ایس ایس پی آپریشنز رائے مظہر اقبال کی قیادت میں فلیگ مارچ کیا۔ سٹی پولیس آفیسر کی ہدایت پر راولپنڈی شہرکی سڑکوں پرکیےگئے فلیگ مارچ میں سینئر افسروں سمیت ضلعی پولیس کے، ٹریفک پولیس، ڈولفن سکواڈ، ایلیٹ فورس نے حصہ لیا، فلیگ مارچ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز سے شروع ہو کر عمار چوک، راول روڈ ٹرن، علی نواز چوک، چاندنی چوک، مری روڈ، رحمان آباد،شمس آباد،فیض آباد سے واپس مری روڈ،کمیٹی چوک ،فوارہ چوک اورلیاقت باغ سمیت شہر کے مختلف حصوں �

G8 di Genova, al via la due giorni delle associazioni: Voi la malattia, noi la cura

G8 di Genova, al via la due giorni delle associazioni: Voi la malattia, noi la cura
redattoresociale.it - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from redattoresociale.it Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

سٹریٹ کرائم کے متعدد واقعات، 4 گاڑیاں، 4 رکشے، 19 موٹرسائیکل بھی غائب

سٹریٹ کرائم کے متعدد واقعات، 4 گاڑیاں، 4 رکشے، 19 موٹرسائیکل بھی غائب راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سرقہ باالجبر،چوری ،قفل شکنی اور راہ زنی کی وارداتوں میں شہری 2گاڑیوں 4 رکشوں 16موٹرسائیکلوں ،طلائی زیورات، موبائل فونز ، اورنقدی وغیرہ سے محروم ہوگئے۔ اسلام آباد کے شہری بھی دو کاروں، تین موٹر سائیکلوں، موبائل فونز ،لیپ ٹاپ اور نقدی وغیرہ سے محروم ہوگئے۔ تھانہ نیوٹاؤن کے علاقہ ڈبل روڈپرنویدخان سے تین موٹرسائیکل سواراسلحہ کی نوک پرموبائل اور7ہزارروپے چھین کرلے گئے، تھانہ آراے بازارکے علاقہ ڈھوک سیداں میں دو موٹرسائیکل سوار�

بارش کے بعد نکاسی آب کیلئے واسا کا فیلڈ سٹاف حرکت میں آگیا

بارش کے بعد نکاسی آب کیلئے واسا کا فیلڈ سٹاف حرکت میں آگیا راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) راولپنڈی میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد شہر میں نکاسی آب کے لئے واٹر اینڈ سینی ٹیشن کا فیلڈ سٹاف حرکت میں آگیا۔ راولپنڈی کے علاقہ لیاقت باغ، کمیٹی چوک انڈر پاس، تیلی محلہ اور صادق آباد میں ہیوی مشینری کے ذریعے پانی کی نکاسی شروع کر دی گئی۔ منیجنگ ڈائریکٹر واسا راجہ شوکت محمود نے اپنے افسران کے ہمراہ نکاسی آب آپریشن کی نگرانی کی اور ماتحت فیلڈ سٹاف کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ بارش کے دوران نشیبی علاقوں میں ہیوی مشینری کے ساتھ موجود رہیں۔ راجہ شوکت م

بارش سے راولپنڈی کے نشیبی علاقے زیر آب، پانی گھروں میں داخل

بارش سے راولپنڈی کے نشیبی علاقے زیر آب، پانی گھروں میں داخل راولپنڈی ، اسلام آباد (نمائندہ جنگ‘ خصوصی نمائندہ‘ ایجنسیاں) راولپنڈی ، اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا،گذشتہ صبح جڑواں شہروں میں مجموعی طور پر 27ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہوگئی اور ساڑھے 10فٹ تک پہنچ گئی، سب سے زیادہ بارش گولڑہ میں 43ملی میٹر ریکارڈ کی گئی،فلڈ کنٹرول روم نے تمام اداروں کو آبی آفت سے نمٹنے کے لیے رین الرٹ جاری کردیا، اسلام آباد میں تیز بارش سے نالہ لئی میں طغیانی کا خدشہ ہے، بجلی

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.