X
شہری 20 گاڑیوں و موٹرسئائیکلوں سے ہاتھ دھوبیٹھے، گن پوائنٹ پر لوٹنے اور تالے ٹوٹنے کےمتعدد واقعات
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں شہری 11موٹرسائیکلوں ،ایک رکشے ،طلائی زیورات ،موبائل فونز اورنقدی سے محروم ہوگئے ۔تھانہ رتہ امرال کے علاقہ ریلوے سٹیڈیم روڈپردومسلح ملزمان گن پوائنٹ پرعمرفیض اعوان سے موٹرسائیکل نمبرآرایل سی6817، موبائل ،شناختی کارڈاورتین ہزارروپے چھین کرلے گئے،تھانہ صادق آبادکے علاقہ ڈھوک کالاخان میں دوموٹرسائیکل سواراسلحہ کی نوک پر بلال عباس سے موبائل فون اور10ہزارروپے چھین کرلے گئے،تھانہ ویسٹریج کے علاقہ
نسیم بی بی: وہاڑی سے راولپنڈی آنے والی بھکارن جو اپنے بیٹے کو بابو بنانے کے خواب دیکھتی تھی bbc.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from bbc.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ چونترہ کے علاقہ میں سنگ دل شخص کے ہاتھوں قتل ہونے والے شیرخواربچے کی زخمی ہونے والی ماں بھی دم توڑگئی ،ہفتہ کو موہڑہ مہوٹہ میں سنگ دل شخص نے چھری سے وارکرکے خاتون کوزخمی اوراسکے شیرخواربیٹے کوقتل کردیاتھا ،زخمی خاتون کوہسپتال داخل کرادیاگیاتھاجہاں وہ اتوارکوجاں بحق ہوگئی ۔اس سے قبل تھانہ چونترہ کوشمیم بی بی نے بتایا ایف آئی آردرج کراتے ہوئے بتایاکہ وہ اپنیہمشیرہ نسیم بی بی، اس کے بیٹے گلفام عمر ڈیڑھ سال اور اپنے ماموں محمد رمضا ن کے ہمراہ گداگری کی غرض سے چک بیلی خان بازار پہنچیجہاں پر واجد علی سکنہ مہوٹہ موہڑہ راول