comparemela.com

Latest Breaking News On - Office khana house - Page 1 : comparemela.com

شہری 20 گاڑیوں و موٹرسئائیکلوں سے ہاتھ دھوبیٹھے، گن پوائنٹ پر لوٹنے اور تالے ٹوٹنے کےمتعدد واقعات

X شہری 20 گاڑیوں و موٹرسئائیکلوں سے ہاتھ دھوبیٹھے، گن پوائنٹ پر لوٹنے اور تالے ٹوٹنے کےمتعدد واقعات راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں شہری 11موٹرسائیکلوں ،ایک رکشے ،طلائی زیورات ،موبائل فونز اورنقدی سے محروم ہوگئے ۔تھانہ رتہ امرال کے علاقہ ریلوے سٹیڈیم روڈپردومسلح ملزمان گن پوائنٹ پرعمرفیض اعوان سے موٹرسائیکل نمبرآرایل سی6817، موبائل ،شناختی کارڈاورتین ہزارروپے چھین کرلے گئے،تھانہ صادق آبادکے علاقہ ڈھوک کالاخان میں دوموٹرسائیکل سواراسلحہ کی نوک پر بلال عباس سے موبائل فون اور10ہزارروپے چھین کرلے گئے،تھانہ ویسٹریج کے علاقہ

سٹریٹ کرائم، متعدد شہری موبائل، نقدی سے محروم

سٹریٹ کرائم، متعدد شہری موبائل، نقدی سے محروم راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سرقہ باالجبر،چوری ،نقب زنی اورراہ زنی کی وارداتوں میں شہری ایک گاڑی 18موٹرسائیکلوں ،طلائی زیورات ،موبائل فونز اورنقدی وغیرہ سے محروم ہوگئے ۔تھانہ رتہ امرال کے علاقہ ڈھوک رتہ میں فضل حسین کے تنورپر دوموٹرسائیکل سوارآئے جوگن پوائنٹ پر13 ہزار روپے،دوموبائل فون ،شناختی کارڈ اور موٹر سائیکل کی کاپی چھین کرلے گئے،تھانہ پیرودھائی کے علاقہ خیابان سرسیدمیں گلفرازسے لفٹ لے کردونامعلوم لڑکے اس کے ساتھ موٹرسائیکل پرسوارہوئے اورکچھ دورجاکر گن پوائنٹ پراس ک

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.