comparemela.com

Naseem Akhtara John News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

سنگدل شخص کے ہاتھوں قتل شیرخواربچے کی زخمی ماں بھی دم توڑگئی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ چونترہ کے علاقہ میں سنگ دل شخص کے ہاتھوں قتل ہونے والے شیرخواربچے کی زخمی ہونے والی ماں بھی دم توڑگئی ،ہفتہ کو موہڑہ مہوٹہ میں سنگ دل شخص نے چھری سے وارکرکے خاتون کوزخمی اوراسکے شیرخواربیٹے کوقتل کردیاتھا ،زخمی خاتون کوہسپتال داخل کرادیاگیاتھاجہاں وہ اتوارکوجاں بحق ہوگئی ۔اس سے قبل تھانہ چونترہ کوشمیم بی بی نے بتایا ایف آئی آردرج کراتے ہوئے بتایاکہ وہ اپنیہمشیرہ نسیم بی بی، اس کے بیٹے گلفام عمر ڈیڑھ سال اور اپنے ماموں محمد رمضا ن کے ہمراہ گداگری کی غرض سے چک بیلی خان بازار پہنچیجہاں پر واجد علی سکنہ مہوٹہ موہڑہ راول

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.