بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین سے اُن کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور طالبان سے متعلق تمام انسٹا اسٹوریز بھی غائب کردی گئیں۔
امریکی انتظامیہ کے ایک عہدے دار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ "مرکزی بینک میں افغان حکومت کے اثاثوں کو جو، امریکہ میں موجود ہیں، طالبان کے ہاتھوں میں نہیں جانے دیا جائے گا"۔