Page 4 - தொக் ரத்த News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from தொக் ரத்த. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In தொக் ரத்த Today - Breaking & Trending Today

تجاوزات کیخلاف سی ڈی اےآپریشن ، تعمیرات مسمار، اراضی واگزار


تجاوزات کیخلاف سی ڈی اےآپریشن ، تعمیرات مسمار، اراضی واگزار
اسلام آ باد (نیوز رپورٹر) سی ڈی اے نےاسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کریک ڈاؤن میں متعدد غیر قانونی تعمیرات مسمار کر کے 32 کنال اراضی واگزار کرا لی ۔ آرچرڈ اسکیم، مری روڈ پر سی ڈی اے کی اراضی پر چار دیواری تعمیر کر کے قبضہ کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی جس پر انفورسمنٹ کے عملے نے زیر تعمیر دیوار کو بھاری مشینری کی مدد سے مسمار کر دیا۔ اس آپریشن کے نتیجے میں قبضہ مافیا سے 20کنال اراضی واگزار کرائی گئی۔ علاوہ ازیں بری امام کے علاقوں محلہ ڈکی، نڑولہ اور ....

Canal Land , Margalla Town , கால்வாய் நில ,

16تجاوزات و غیر قانونی تعمیرات مسمار، 32 کنال اراضی واگزار


16تجاوزات و غیر قانونی تعمیرات مسمار، 32 کنال اراضی واگزار
اسلام آ باد (نیوز رپورٹر) سی ڈی اے نے تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران متعدد غیر قانونی تعمیرات مسمار کیں اور 32کنال اراضی واگزار کرالی۔ چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر سی ڈی اے کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ضلعی انتظامیہ اور اسلام آباد پولیس کی معاونت سے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف جاری مہم کے دوران پیر کے روز متعدد کارروائیاں کی۔ آرچرڈ اسکیم، مری روڈ میں زیر تعمیر دیوار کو بھاری مشینری کی مدد سے مسمار کر دیا۔ علاوہ ازیں ....

Canal Land , கால்வாய் நில ,

آتشزدگی کے دوواقعات میں لاکھوں کاسامان اورچارموٹرسائیکل جل گئے


راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) آتشزدگی کے دوواقعات میں لاکھوں کاسامان اورچارموٹرسائیکل جل گئے ۔ ریسکیو1122کے مطابق پیرکودن ساڑھے گیارہ بجے کے قریب موٹروے چوک سے نصف کلومیٹرکے فاصلے پر، ڈھوک ملیارمیں کاٹن فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق اس دوران تقریباً دس لاکھ روپے کانقصان ہوا،ادھرچاکرہ میں ریحان مارکیٹ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے گیس سلنڈروں کی ری فیلنگ شاپ میں آگ لگ گئی جس سے چارموٹرسائیکل جل گئے جبکہ پڑوس میں واقع ایک کلینک اورآفس کوبھی نقصان پہنچا۔ ریسکیو1122کے عملے نےآگ پرقابوپایا۔
اسلام آباد سے مزید ....

Rehan Gateway ,

سٹریٹ کرائم، متعدد شہری موبائل، نقدی سے محروم


سٹریٹ کرائم، متعدد شہری موبائل، نقدی سے محروم
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سرقہ باالجبر،چوری ،نقب زنی اورراہ زنی کی وارداتوں میں شہری ایک گاڑی 18موٹرسائیکلوں ،طلائی زیورات ،موبائل فونز اورنقدی وغیرہ سے محروم ہوگئے ۔تھانہ رتہ امرال کے علاقہ ڈھوک رتہ میں فضل حسین کے تنورپر دوموٹرسائیکل سوارآئے جوگن پوائنٹ پر13 ہزار روپے،دوموبائل فون ،شناختی کارڈ اور موٹر سائیکل کی کاپی چھین کرلے گئے،تھانہ پیرودھائی کے علاقہ خیابان سرسیدمیں گلفرازسے لفٹ لے کردونامعلوم لڑکے اس کے ساتھ موٹرسائیکل پرسوارہوئے اورکچھ دورجاکر گن پوائنٹ پر� ....

Saudi Arabia , Dhok Ratta , Mohammad Aqeel , Mohammad Sajjad Akhtar , Adnan Jonah , Office Khana House , Societya Permanent , Street Crime , Grace Hussein , Point Paras , Abbasi Islamabad Nauman , Happy Ali , Mohammad Location , Mohammad Princess , Central Hospital , Sat Visual , Aga Adnan Jonah , Office Khan , சவுதி அரேபியா , தொக் ரத்த , முகமது ஆகியில் , தெரு குற்றம் , சந்தோஷமாக அலி , மைய மருத்துவமனை ,

بارش سے راولپنڈی کے نشیبی علاقے زیر آب، پانی گھروں میں داخل


بارش سے راولپنڈی کے نشیبی علاقے زیر آب، پانی گھروں میں داخل
راولپنڈی ، اسلام آباد (نمائندہ جنگ‘ خصوصی نمائندہ‘ ایجنسیاں) راولپنڈی ، اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا،گذشتہ صبح جڑواں شہروں میں مجموعی طور پر 27ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہوگئی اور ساڑھے 10فٹ تک پہنچ گئی، سب سے زیادہ بارش گولڑہ میں 43ملی میٹر ریکارڈ کی گئی،فلڈ کنٹرول روم نے تمام اداروں کو آبی آفت سے نمٹنے کے لیے رین الرٹ جاری کردیا، اسلام آباد میں تیز بارش سے نالہ لئی میں طغیانی کا خدشہ ہے، ب� ....

North West Frontier , Dhok Ratta , Rawalpindi West Management Company , Committee Square , Avatar War , Khyber Pakhtunkhwa , Curry Road , Raval Road , Jama Masjid Road , Nadeem Colony , Khiaban Sir , வடக்கு மேற்கு எல்லை , தொக் ரத்த , கைபர் பக்துங்க்வ , கறி சாலை , ஜமா மஸ்ஜித் சாலை , நதீம் காலனி ,