comparemela.com

Latest Breaking News On - خبریں - Page 1 : comparemela.com

کروناوائرس سے دنیا بھر میں اموات میں ریکارڈ کمی

اقوام متحدہ کے صحت کے ادار ے نے پینڈیمک کی اپنے ہفتے وار رپورٹ میں کہا کہ  گزشتہ ہفتے اموات کی شرح   22  فیصد تک  کم ہو گئی اور دنیا بھر میں   11 ہزار سے  کچھ ہی زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ۔

امریکہ میں ڈی فیکٹو تائیوانی سفارت خانے کی درجنوں عالمی قانون سازوں کی میزبانی

یورپ، ایشیا اور افریقہ سے آنے والے ساٹھ قانون سازوں کا یہ غیر اعلانیہ اجتماع تائیوان کے واشنگٹن میں موجود سفارتی مینشن میں ہوا جسے ’ ٹوئن اوکس‘ کا نام دیا جاتا ہے۔

دنیا سیلاب سے متاثرہ پاکستان کی مدد کے لیےایک لمحہ بھی ضائع نہ کرے

سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپنے دورۂ پاکستان اور ملک میں سیلاب کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے ہوئے بتایا کہ وہ حال ہی میں پاکستان کا دورہ کر کے آئے ہیں جہاں انہوں نے ایک کھڑکی سے دنیا کا مستقبل دیکھا ہے، یہ مستقبل واضح اور مستقل طور پر ماحولیاتی انتشار پر مبنی ہے۔

پنج شیر :طالبان کا 40 باغیوں کو ہلاک , 100 کو زخمی کرنے کا دعوٰی

طالبان کے اعلی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بدھ کے روز وائس آف امریکہ کو بتایا کہ یہ کارروائی اس پہاڑی صوبے کے تین اضلاع میں وہاں عوامی سلامتی کو باغیوں کی جانب سے لاحق خطرات سے بچانے کے لئے کی گئی۔

آذر بائیجان میں ایک صحافی اور ان کے وکیل کو حراست میں لے لیا گیا

ہفتے کے روز آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں پراسیکیوٹر جنرل کے دفتر کے افسران نے آزاد نیوز آؤٹ لیٹ Xural TV کے مالک اور چیف ایڈیٹر آواز زینلی اور انسانی حقوق کے معروف وکیل ایلچن سادیگوف کو حراست میں لے لیاتھا۔

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.