comparemela.com

Latest Breaking News On - خبریں - Page 2 : comparemela.com

افغانستان میں صحت کی دیکھ بھال کے ںظام پر اقوام متحدہ کی تشویش

ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن نے بتایا ہے کہ ملک پر طالبان کے قبضے سے قبل ورلڈ بینک کے تعاون چلنے والے صحت کے 2300 سے زیادہ مراکز میں سے جن17 فیصد پر مکمل طور پر کام ہو رہا تھا، اب ان پر بھی سے دو تہائی ضروری ادویات ختم ہو چکی ہیں۔

حزب اللہ کی حمایت کا الزام، امریکہ اور قطر کا سات افراد پر پابندی لگانے کا اعلان

امریکی محکمہ خزانہ نے بدھ کے روز ایک بیان میں بتایا کہ قطر کے شہریوں علی رضا حسن البنائی، علی رضا القصابی اور عبدالمعاد البنیری ان سات افراد میں شامل ہیں، جن کی شناخت عالمی دہشت گردوں کی خصوصی فہرست میں کی گئی ہے۔ ان پر حزب اللہ کی مالی اور مادی حمایت کا الزام ہے

واجد شمس الحسن بھی راہیِ ملک عدم ہوئے

واجد شمس الحسن کا تعلق صحافیوں کی اس نسل سے تھا جس نے بدترین دور میں بہترین اور باوقار صحافت کی۔

بائیڈن کے داخلی ایجنڈے پر ڈیموکریٹک پارٹی کے اندرونی اختلافات کیا ہیں؟

ملک کی حکمران ڈیموکریٹک پارٹی صدر بائیڈن کی جانب سے اہم تصور کیے جانے والےقوانین کے دو مسودوں پر اندرونی مباحثوں میں الجھی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔

سینیٹ کمیٹی میں سوال و جواب؛ امریکی جنرل کا چین کو کی گئی کالز کا دفاع

مارک ملی کا کہنا تھا کہ پہلی کال سیکریٹری دفاع مارک اسپر کی ہدایت پر کی گئی جب کہ دوسری کال کے لیے 11 لوگ موجود تھے اور انہوں نے بعد ازاں سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو اور وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف مارک میڈوز کو اس بارے میں آگاہ کیا تھا۔

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.