Live Breaking News & Updates on Wild Life Management Board
Stay updated with breaking news from Wild life management board. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)آئی جی اسلام آباد نے ہائکنگ کیلئے جانیوالے شہریوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے پولیس فورس تعینات کرنے کے ساتھ ڈرون کیمروں کے ذریعے. ....
مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات پر نیوی اور ائیر فورس کے خلاف کارروائی کا حکم express.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from express.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
بالکسر منتقلی اور سیاہ ریچھ کی گمشدگی کا معمہ مزید گہرا ہوگیا اسلام آباد (قاسم عباسی) ریچھوں کی محفوظ علاقے بالکسر منتقلی اور سیاہ ریچھ کی گمشدگی کا معمہ مزید گہرا ہوگیا ہے۔ وزارت ماحولیاتی تبدیلی اور انسپکٹر جنرل جنگلات نے ریچھ کی منتقلی یا گمشدگی سے قطعی لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ منتقلی سے متعلق دستاویزی ثبوت دکھانے پر ان کا یہ ردعمل سامنے آیا۔ استفسار پر ملک امین اسلم نے ریچھ کے بارے میں دریافت کرنے پر بتایا کہ انہیں چکوال سے اسلام آباد کے چڑیا گھر منتقل کئے جانے والے ریچھ کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ چکوال کی ریچھوں ک ....
ایلیٹ کلاس اور بااثر طبقات نے ہر چیز کو گھیرا ہوا ہے،اسلام آبادہائیکورٹ اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے کام میں سی ڈی اے کی مداخلت سے متعلق کیس میں وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ سے اعتراضات اور اختیارات کی تفصیل طلب کر لی ہے، گزشتہ روز وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی تشکیل سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کی، دوران سماعت چیف جسٹس نے کہاکہ دو بورڈز نے ابھی تک کیا کیا ہے ماسوائے چڑیا گھر کے معاملات دیکھنے کے؟ مارگلہ ہلز سمیت بہت کچھ ہے جو آپ نے دیکھنا ہوتا ہے، میں تفصیل میں نہیں جا ....