Stay updated with breaking news from Shams nisa. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.
ٹی وی ٹاک شوز میں خاتون سیاست داں چھائی ہوئی ہیں اسلام آباد (طارق بٹ) ٹیلی وژن اسکرین پر سیاسی موضوعات پر ہونے والے پروگراموں میں خواتین سیاست داں چھائی ہوئی ہیں جو مرد شرکاء کے مقابلے میں زیادہ کاٹ دار گفتگو کرتی ہیں۔ ایسی تقریباً دو درجن خاتون سیاست داں روزانہ کی بنیاد پر ٹیلی وژن ٹاک شوز میں شریک ہوتی ہیں۔ جن میں وہ اپنے پارٹی سربراہوں، رہنمائوں اور جماعتوں کا زیادہ جارحانہ انداز میں دفاع کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ ان میں کچھ خاتون رہنما سیاست میں نووارد بھی ہیں لیکن وہ خود کو سیاست کی اَبجد سے بخوبی واقف ہونے کی دعویدار ہیں۔ تینوں بڑی سیاس ....