تشدد بل ہمارے خاندانی نظام پر ڈرون حملہ ہے،پا کستان شریعت کونسل
اسلام اآ باد ( نیوز رپورٹر) تشدد بل ہمارے خاندانی نظام پر ڈرون حملہ ہے،مغربی این جی اوز کے کہنے پر آنکھیں بند کر کے متنازعہ قانون سازی کی جا رہی ہے، سپریم کورٹ قانون سازی کے اس پراسس کا نوٹس لے، اپنی اقدار و روایات کا سودا کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، ان خیالات کا اظہار مولانا زاہد الراشدی، مولانا رمضان علوی،مولانا یعقوب طارق،عبدالرؤف محمدی،سعید احمد اعوان، مفتی محمد سعد سعدی اور دیگر نے پاکستان شریعت کونسل کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اجلاس کی صدارت مولانا رمضان ع