comparemela.com

Latest Breaking News On - Islam long - Page 1 : comparemela.com

کورونا کی چوتھی لہر کا خطرہ اور عوام۔۔۔۔۔

شیئر کریں کوروناوائرس رنگ بدل بدل کر حملہ آور ہو رہا ہے، ہر نئی لہر پہلے سے زیادہ شدید اور مہلک ثابت ہو رہی ہے۔ اب چوتھی لہر میں ڈیلٹا ویرئنٹ کا وائرس پھیل رہا ہے۔ ابھی گزشتہ ہفتے ہی پاکستان کو کورونا کے بعد معمولات کی واپسی والے دنیا کے ممالک میں تیسرے نمبر پر رکھا گیا تھا۔ اب تو تمام احتیاطی پابندیاں بھی ختم کر دی گئی تھیں۔ لیکن اب پھر نئے مریضوں کا اضافہ ہو رہا ہے اور نئے وائرس ڈیلٹا کی موجودگی کے شواہد بھی سامنے آئے ہیں. کہا جاتا ہے کہ یہ بھارت میں شروع ہونے والے وائرس کی شکل ہے۔ اگرچہ ہمارا بھارت کے ساتھ براہ راست کوئی رابطہ نہیں ہے، محدود پیمانے

تشدد بل ہمارے خاندانی نظام پر ڈرون حملہ ہے،پا کستان شریعت کونسل

تشدد بل ہمارے خاندانی نظام پر ڈرون حملہ ہے،پا کستان شریعت کونسل اسلام اآ باد ( نیوز رپورٹر) تشدد بل ہمارے خاندانی نظام پر ڈرون حملہ ہے،مغربی این جی اوز کے کہنے پر آنکھیں بند کر کے متنازعہ قانون سازی کی جا رہی ہے، سپریم کورٹ قانون سازی کے اس پراسس کا نوٹس لے، اپنی اقدار و روایات کا سودا کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، ان خیالات کا اظہار مولانا زاہد الراشدی، مولانا رمضان علوی،مولانا یعقوب طارق،عبدالرؤف محمدی،سعید احمد اعوان، مفتی محمد سعد سعدی اور دیگر نے پاکستان شریعت کونسل کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اجلاس کی صدارت مولانا رمضان ع

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.