راولپنڈی (خصوصی نمائندہ )ٹی این ایف جے کے سابق مشاورتی کونسل کے سینئررکن سیدقارب حسین شاہ کاظمی کی برسی کے موقع پر علی مسجد سٹیلائٹ ٹائون میں منعقدہ مجلس کے اختتام پرماتمی احتجاجی جلوس کے شرکاء نے اس عہد کا اظہا ر کیا کہ وطن عزیز کے استحکام و امن کے قیام اور بھائی چارے کے فروغ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا۔ حضرت امام موسیٰ کاظم ،خانوادہ رسالت ؐاور صحابہ کی توہین میں صرف ایک آدھ مہرے کے خلاف مقدمے کا اندراج کافی نہیں، سازش کے محرکین کو بھی بے نقاب کر کے عبرت کا نشان بنایا جائے۔ اس موقع پر متعدد قرارداتیں بھی منظور کی گئیں۔ قبل ازیں مجلس سے
عیدالفطر کے اجتماعات میں فلسطینیوں کے قتل عام پر احتجاج
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
او آئی سی کا اجلاس بلا کر یورپی یونین کی قرارداد مسترد کی جائے، حامد موسوی
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.