comparemela.com

Latest Breaking News On - Shia musavi - Page 1 : comparemela.com

عوام با ہمی اتحاد سے ساز شیں ناکام بنا دینگے، حامد موسوی

راولپنڈ ی( خصوصی نمائندہ ) راولپنڈی اورگرد نواح میں بھی نماز عید الاضحی کے اجتماعات ہوئے جن میں علمائے کرام ،خطباء حضرات نے سنت ابراہیمی ؑ اور فلسفہ قر بانی پرر و شنی ڈالی۔ فقہ جعفریہ کا مرکزی اجتماع ایم سی بوائز ہائی سکول نزد علی مسجد سیٹلائٹ ٹائون میں ہوا۔مفتی باسم عباس زاھری نے نماز پڑھائی ۔اس موقع پر تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید قمرحیدرزیدی نےقائد ملت جعفریہ آغاحامد موسوی کا پیغام پیش کیا جس میں انہوں نے باورکرایا کہ عید قربان اس بے مثال تاریخی واقعے کی یادگار ہے جب کم و بیش چار ہزار سال قبل وادی مکہ میں حضرت ابراہیم خلیل

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.