Stay updated with breaking news from Keiji itaka. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.
ترکی پر دشمن کا ایک اور حملہ express.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from express.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
منظور شدہ اصلاحات پر عملدرآمد نہ ہونے سے عشرت حسین بیزار ہوئے اسلام آباد (انصار عباسی) ڈاکٹر عشرت حسین بیزاری کے احساس کے ساتھ حکومت چھوڑ کر جا رہے ہیں کیونکہ اصلاحات لانے کیلئے ان کے کام کو کابینہ کی منظوری ملنے کے باوجود سیاسی سطح پر ایگزیکٹو اتھارٹی کے مزے لوٹنے والوں کی بے دلی اور عملدرآمد کے چینلجز کا سامنا ہے۔ اگرچہ میڈیا کو جو وجوہات بتائی گئی ہیں اُن میں ڈاکٹر عشرت نے ایسی کسی وجہ کا ذکر نہیں کیا لیکن باخبر ذرائع کہتے ہیں کہ عشرت حسین حکومت نے مفصل مشاورتی عمل کے نتیجے میں جامع اصلاحاتی پیکیج جاری کیا اور اسے کابینہ سے بھی منظور کرایا ....
X سی ڈی اے میگا پراجیکٹس میں سرمایہ کاری کیلئے رئیل اسٹیٹ انوسٹمنٹ ٹرسٹ قائم کرنے کا فیصلہ اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر)سی ڈی اے میگا پراجیکٹس میں سر مایہ کاری کرنے کیلئے رئیل اسٹیٹ انوسٹمنٹ ٹرسٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سی ڈی اے بورڈ نے گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں اس فیصلہ کی منظوری دی جس کی صدارت چیئر مین سی ڈی اے عامر علی احمد نے کی ۔ذ رائع کے مطا بق سی ڈی اے اس ٹرسٹ کو سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے پاس رجسٹرڈ کرایا جا ئےگا۔ اس کی مینجمنٹ کمیٹی ہوگی ۔ پہلا پراجیکٹ زیرو پوائنٹ پر واقع سی ڈی اے ہا ئوس کا پلاٹ ہے جسے سی ڈی اے خود تعمیر کر� ....
طالبان کا نیا ’’ایڈیشن‘‘ کیسا ہوگا؟ ہر فائیواسٹار ہوٹل کا اندرونی موسم ایک جیسا ہوتا ہے مگر کابل کے اِس ہوٹل میں درجۂ حرارت پر کنٹرول کے باوجودہر طرف الیکٹرونک واک تھرو گیٹ، کیل کانٹے سے لیس فوجی جوان اور اُن کے ہاتھوں میں چمکتی ہوئی رائفلیں ماحول میں گھٹن کا احساس دِلا رہی تھیں۔ یہ 2010کا ذکر ہے۔ افغان پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ 1965 کے بعدنئے سرے سے طے ہو رہا تھا۔ مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوا۔ دوپہر کے کھانے کے بعد دُوسرا دور شروع ہونے میں چند گھنٹے کا وقفہ تھا۔ مجھے افغانی وزارتِ تجارت کے ایک افسر نے قہوے کی دعوت دی۔ گفتگو کے دوران میں نے نوجوا ....