لالی ووڈ کی مقبول ترین اداکارہ میرا اکثر اپنے مختلف بیان کی وجہ سے خبروں کی زینت بن رہتی ہیں یا یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ اُن کے پاس سُرخیوں میں آنے کا ایک ٹیلنٹ بھی ہے، اب میرا نے ایک بار پھر مینارِ پاکستان واقعہ پر ایسا بیان دیا ہے کہ سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے ہیں۔