ہاتھی دُنیا کا سب سے بڑا جانور ہیں اور یہ سب سے زیادہ منفرد جانوروں میں سے ایک جانور ہے، اس جانور کی خصوصیات کی بات کریں تو اس کی ایک طویل فہرست ہے لیکن وہ خصوصیات جو اسے دُنیا کے دیگر جانوروں سے منفرد بناتی ہیں، اُن میں اِس کے لمبے دانت، سونڈ، بڑے کان اور ایک بھاری بھرکم جسم ہے۔