کراچی: کورونا ویکسین نہ لگوانے پر 2 افراد گرفتار jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
Pakistan Rangers Sindh Jobs 2021 on PaperAds.com paperads.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from paperads.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
کراچی: رینجرز کی کارروائی، 5 منشیات کے اسمگلر گرفتار
یہ ملزمان کوئٹہ اور گوادر سے منشیات اسمگل کر کے کراچی میں فروخت کرتے تھے۔
ترجمان رینجرز سندھ نے بتایا ہے کہ گرفتار کئے گئے ان ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔
رینجرز ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کو قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ قومی خبریں سے مزید
کراچی، رینجرزکی جانب سے فٹبال ٹورنامنٹ کاانعقاد
کراچی کے علاقے پنجاب کالونی میں رینجرز کی جانب سے فٹبال ٹورنامنٹ کاانعقاد کیا گیا۔
ترجمان رینجرز کے مطابق ٹورنامنٹ میں شہر بھرسے 32ٹیموں نے حصہ لیا، ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی شاہد آفریدی، معین خان، جاوید شیخ تھے۔
سیکریٹری اسپورٹس سندھ نے بھی فٹبال ٹورنامنٹ کی تقریب میں شرکت کی جبکہ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل افتخار حسن بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔
ترجمان کے مطابق محمڈن فٹبال گراؤنڈ کو فروری میں بحال کر کے اسپورٹس کمیونٹی کے حوالے کیا، ڈی جی رینجرز سندھ نے کہا کہ شہر کی بہتری کے لیے کردار ادا کرناہ