Après avoir essuyé le Brexit, la crise sanitaire, le départ du prince Harry et Meghan Markle de la monarchie, le décès de son mari Philip. La reine devait attendre, plus que jamais, ses vacances à Balmoral. Malheureusement, ses congés d été sont mouvementés.
ورجینیا رابرٹس کی جانب سے جنسی زیادتی کے الزامات کے بعد اب شہزادہ اینڈریو اپنی بقیہ زندگی برطانیہ میں شاہی محل کی پناہ میں گزارنے کے بارے میں سوچ رہےہیں۔
ملکہ برطانیہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزامات کے حوالے سے مذاکرات کے بعد شاہی محل کی جانب سے شہزادہ اینڈریو کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اپنی بے گناہی کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کرسکتے۔