جنسی زیادتی کیس: شہزادہ اینڈریو اپنی ساکھ بچانے کیلئے کوشاں jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
ورجینیا رابرٹس کی جانب سے جنسی زیادتی کے الزامات کے بعد اب شہزادہ اینڈریو اپنی بقیہ زندگی برطانیہ میں شاہی محل کی پناہ میں گزارنے کے بارے میں سوچ رہےہیں۔