ملکہ برطانیہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزامات کے حوالے سے مذاکرات کے بعد شاہی محل کی جانب سے شہزادہ اینڈریو کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اپنی بے گناہی کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کرسکتے۔
ملکہ برطانیہ ورجینیا رابرٹس کے شہزادہ اینڈریو پر مقدمہ دائر کرتے ہوئےجنسی زیادتی کےالزامات لگانے کی وجہ سے پریشانی اور شدید دباؤ کا شکار ہوگئی ہیں ۔بین الاقوامی.