comparemela.com

Latest Breaking News On - خبریں - Page 9 : comparemela.com

افغانستان سے 1500 امریکی اب بھی انخلا کے منتظر ہیں: بلنکن

بلنکن کے بقول، ''ان میں سے 500 امریکی شہریوں سے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران رابطہ کیا جا چکا ہے، اور انہیں بتایا گیا ہے کہ کس طرح وہ ایئرپورٹ تک پہنچ سکتے ہیں''۔

ملٹی وٹامنز لینے کا بہترین وقت کیا ہے؟

ملٹی وٹامنز کے استعمال کے لیے صرف یہ بات ضروری نہیں ہے کہ ہمیں اسے اپنے ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کرنا چاہیے۔ بلکہ اس کے علاوہ ہمیں اس بات کا بھی خیال رکھنا ہو گا کہ ہم اسے لینے کے لیے صحیح وقت کا انتخاب کر رہے ہیں یا نہیں۔

صحافیوں کو ہراساں کرنے کا مقدمہ: جسٹس فائز عیسی اپنے فیصلے کے خلاف لارجر بنچ کی تشکیل پر معترض

ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے احکامات کے خلاف قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور ساتھی ججز کے قائم کردہ پانچ رکنی بینچ پر اعتراض کیا ہے۔ اور بینچ میں شامل ججز کو خط ارسال کیا ہے۔

امریکہ میں کبھی خاتون کا ووٹ دینا جرم تھا، بعد میں آئینی حق بن گیا

امریکہ میں خواتین کے حقِ رائے دہی کے لیے چلنے والی 'سفریج' تحریک کا آغاز نیویارک سے ہوا تھا۔ اس تحریک میں معروف سماجی مصلح اور رہنما فریڈریک ڈگلس سمیت لگ بھگ 300 افراد نے پہلے کنونشن میں شرکت کی تھی۔

افغان مہاجرین کے ممکنہ اضافے پر ترکی اور یونان میں تشویش

ترکی کے راستے یورپ جانے والے زیادہ تر تارکین وطن یونان کا راستہ اختیار کرتے ہیں جس سے یونان پر بوجھ پڑتا ہے اور کئی طرح کے مسائل جنم لیتے ہیں۔

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.