’پیس بلڈرز‘ کا کہنا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ انہوں نے بھی نئے طریقے ڈھونڈ لیے ہیں اور جہاں پہلے فیس بک اور ٹوئٹر جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا استعمال ہوتا تھا، وہیں اب زوم اور ویڈیو کانفرنس کے نئے ذرائع استعمال کر کے دونوں ممالک کے عوام کو ایک دوسرے کے قریب لا رہے ہیں۔
اخوت فاؤنڈیشن کے سربراہ ڈاکٹر امجد ثاقب: قرض واپس نہ کرنے والے کو صرف وعدہ یاد دلاتے ہیں، عدالت لے کر نہیں جاتے bbc.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from bbc.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.