دو دہائیوں کی قربانیوں کے باوجود افغانستان پر امریکی ڈو مور سننا زیادتی ہے، معید یوسف
کراچی (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ امریکا دو دہائیوں کی محنت اور کاوشوں کے بعد افغانستان کو عدم استحکام کی حالت میں چھوڑ کر کیوں جا رہا ہے ، یہ بات سمجھ سے بالا ہے۔
واشنگٹن کے انخلا کا عمل خطے اور افغانوں کے لیے بڑا المیہ ہے امریکی نشریاتی ادارے”وائس آف امریکا“سے خصوصی انٹرویو میں معید یوسف نے کہا کہ امریکا کا افغانستان سے انخلا ذمہ دارانہ نہیں بلکہ90کی دہائی جیسی غلطی ہے جس سے خطے میں عدم استحکام پیدا ہونے کا خ�
امریکہ افغانستان میں نوے کی دہائی والی غلطی دہرا رہا ہے: پاکستان urduvoa.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from urduvoa.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.